ETV Bharat / state

Muharram 2022: مرادآباد میں سات محرم کا جلوس برآمد - مرادآباد میں سات محرم کا جلوس برآمد

مرادآباد میں سات محرم کا جلوس حضرت قاسم کی شہادت کے سلسلے سے برآمد ہوتا ہے۔ اس سال بھی مرادآباد کے محلہ نواب پورہ اور پیرزادہ سے 7 محرم کا جلوس مُہلا کریولان پہنچا اور پھر نماز عشاء کے بعد جلوس برآمد ہوکر تحصیل اسکول کلیخاں پہنچا۔ Muharram in Moradabad

مرادآباد میں سات محرم کا جلوس برآمد
مرادآباد میں سات محرم کا جلوس برآمد
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 11:23 AM IST

مرادآباد: ماہ محرم کے سلسلے سے ملک بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے جگہ جگہ مجلس ماتم اور جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی محلہ نواب پورہ اور پیرزادہ سے 7 محرم کا جلوس مُہلا کریولان پہنچا اور پھر نماز عشاء کے بعد جلوس برآمد ہوکر تحصیل اسکول کلیخاں پہنچا۔ Seven Muharram procession in Moradabad

مرادآباد میں سات محرم کا جلوس برآمد

جلوس کے دوران مقامی اور بیرونی انجمن نے ماتم سینہ زنی اور نوحہ خوانی کی، اس دوران سکیورٹی کے پیش نظر پولیس انتظامیہ جلوس کے ساتھ موجود رہی۔ مرادآباد میں سات محرم کا جلوس حضرت قاسم کی شہادت کے سلسلے سے برآمد ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Narration of Incident of Karbala: واقعہ کربلا پر فکر انگیز خطاب

سات محرم کی عزاداری حضرت قاسم کی تاریخ سے منسوب ہے اس سلسلے کے تعلق سے سات محرم کو ملک بھر میں جلوس برآمد کیے جاتے ہیں۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں محرم میں غم منایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.