ETV Bharat / state

امروہہ: سات ماہ بعد اسکولز اور کالجز کھول دیے گئے - لاک ڈاؤن

امروہہ ضلع میں سات ماہ کے بعد اسکولز اور کالجز کھول دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکولز اور کالجز بند کر دیے گئے تھے۔ اسکولز اور کالجز کھلنے پر اساتذہ اور طلبا میں خوشی دیکھی جارہی ہے۔

schools and colleges reopened in amroha uttar pradesh
امروہہ میں سات ماہ بعد اسکولز اور کالجز کھول دیے گئے
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 6:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون کی وجہ سے اسکولز اور کالجز مکمل طور پر بند کر دیے گئے تھے۔ لیکن اب انلاک میں جاری کردہ گائیڈلائن کے تحت، نویں جماعت سے بارہویں جماعت کے طلبا کو ایک بار پھر اسکول آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

امروہہ میں سات ماہ بعد اسکولز اور کالجز کھول دیے گئے

اسکول کا عملہ اور طلبا اس کو لیکر بہت پرجوش ہیں۔ اسکول کے اساتذہ نے بتایا کہ اسکول آنے سے قبل طلباء کو ہاتھ صاف کرنے کے ساتھ ساتھ ماسک لگانے، سینیٹائیزیشن کرنے اور معاشرتی فاصلے کے ساتھ کلاس روم میں بیٹھنے کو کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: احتیاطی تدابیر کے ساتھ اسکول اور مدارس جاری

schools and colleges reopened in amroha uttar pradesh
امروہہ میں سات ماہ بعد اسکولز اور کالجز کھول دیے گئے

ساتھ ہی سبھی طلبا کے لیے ماسک لگانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسکول آنے والے بچے تعلیم کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔

کالج آنے والے طلبا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وجہ سے وہ گھر میں آن لائن تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ لیکن اب پھر سے اسکول آنے کی اجازت مل گئی ہے جس وجہ سے وہ بہت خوش ہیں اور اب وہ اپنی کلاس باقاعدگی سے لے سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.