ETV Bharat / state

میرٹھ: ہوٹل سے نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی - سبھی لوگ کنر اور اس کے دوست کو ہی قصوروار ٹہرا رہے ہیں

میرٹھ کے تھانہ میڈیکل علاقے کے ایک ہوٹل سے نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ ساتھ ہی تحقیقات جاری ہے۔

sensation in the area after finding the body of a young man from a hotel in meerut uttar pradesh
میرٹھ: ہوٹل سے نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 12:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے تھانہ لساڑی گیٹ علاقے کے رہنے والے صادق گذشتہ پانچ دن پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ گھر سے باہر گئے تھے اور تبھی سے اس کی تلاش کی جارہی تھی۔

میرٹھ: ہوٹل سے نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

رات میرٹھ کے تھانہ میڈیکل علاقے کے ایک ہوٹل سے صادق کے گھر والوں کو صادق کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع ملتی ہے۔ جب گھر والے ہوٹل پہنچے تو دیکھا کہ اس کی موت ہوچکی ہے۔

sensation in the area after finding the body of a young man from a hotel in meerut uttar pradesh
میرٹھ: ہوٹل سے نوجوان کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

یہ بھی پڑھین: بنارس: کورونا ویکسین کے ڈمی ڈرائی رن کی تیاریاں نامکمل

صادق کے گھر والوں کا الزام ہے کہ صادق کو اس کا دوست اور ایک کنر گھر سے بلا کر لے گئے تھے۔ ان لوگوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کیا ہے۔ پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار تو کیا ہے لیکن ابھی وہ اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور جلد از جلد اصل مجرم کو پکڑنے کا دعوٰی بھی کر رہے ہیں۔

نوجوان صادق کی لاش ملنے کے بعد اس کے گھر اور محلہ میں غم کا ماحول ہے۔ سبھی لوگ کنر اور اس کے دوست کو ہی قصوروار ٹہرا رہے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پولیس اس معاملے میں کیا خلاصہ کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.