ETV Bharat / state

نوئیڈا: سینٹائزیشن کا عمل دوبارہ شروع

اترپردیش کے نوائیڈا میں محکمہ صحت اتھارٹی بلدیہ اور ضلع پنچایت محکمہ کی جانب سے دوسرے دن بھی بڑے پیمانے پر مختلف مقامات پر سینٹایئزیشن اور فوگنگ کی گئی۔

سینٹایزیشن کا عمل پھر شروع
سینٹایزیشن کا عمل پھر شروع
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 3:39 PM IST

نوئیڈا میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ۔ کورونا کا پھیلاؤ بد ستور جاری ہے۔ اموات میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
شدید تنقید کے بعد نوئیڈا میں دوبارہ سینٹائزیشن کا عمل پھر سے شروع کیا گیا ہے۔

سینٹایزیشن کا عمل پھر شروع

محکمہ صحت اتھارٹی بلدیہ اور ضلع پنچایت محکمہ کی جانب سے دوسرے دن بھی بڑے پیمانے پر مختلف مقامات پر سینٹائزیشن اور فوگنگ کی گئی۔

کوورنا کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف رہائشی علاقوں اور بازاروں میں بھی یہ عمل جاری رہا۔

شہری علاقوں کے علاوہ دیہی بازاروں اور قصبات میں بھی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے سینٹائزیشن کیا گیا۔
اس سے قبل فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی سڑکوں پر آگئیں اور اس خصوصی مہم میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.