ETV Bharat / state

Urdu Seminar in Meerut: میرٹھ میں احمد حسنین اور قمر جمالی کی تصانیف پر سیمینار کا اہتمام

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آج 'ادب نما' پروگرام Adabnuma Program in Meerut کے تحت اردو کے معروف افسانہ نگار احمد حسنین اور قمر جمالی کے افسانوں اور ناول پر آف لائن اور آن لائن سیمینار seminar on works of Ahmed Hasnain and Qamar Jamali in Meerut کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ان ادیبوں کے افسانوں پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ نئی نسل ان افسانوں کے ذریعے اردو کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔

Urdu Seminar In Meerut: میرٹھ میں اردو سیمینار کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 6:59 PM IST

بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالر انجمن International Young Urdu Scholars Association اور شعبہ اردو چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University کے اشتراک سے میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں احمد حسین اور قمر جمالی کی تصانیف پر سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ میرٹھ میں ادب نما Adabnuma Program in Meerut کے عنوان سے اردو فکشن کے موضوع پر مقالے بھی پیش کیے گئے۔ معروف اُردو افسانہ نگار احمد حسنین کی کہانیوں پر تبصرہ کیا گیا۔

Urdu Seminar In Meerut: میرٹھ میں اردو سیمینار کا اہتمام

پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے والے معروف اُردو افسانہ نگار احمد حسنین نے اُردو میں دلچسپ کہانیوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ارریہ: محکمہ اردو ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے فروغ اردو سمینار و مشاعرہ

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University کے شعبہ اردو میں ایوسا اور شعبہ اردو کے اشتراک سے ہر منعقد ہونے والے پروگرام کا مقصد بھی یہی ہے کہ نئی نسل کے ساتھ طلبا ان ادیبوں کے فکشن سے اپنی سماجی زندگی کے ساتھ اپنے لیے تھیسس تیار کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.