ضلع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں پولیس نے سخت کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔
آئندہ تہواروں اور کووڈ۔ 19 کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے، پولیس کمشنر گوتم بودھ نگر نے یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر تک ضلع میں امن و امان کے نظام کو بنائے رکھنے کے مقصد سے دفعہ 144 نافذ کیا ہے۔
مزید پڑھیں:
ہاتھرس میں دفعہ 144 نافذ، میڈیا اور سیاسی رہنماؤں کا داخلہ ممنوع
ویسے بھی ضلع کے حالات اچھے نہیں ہیں۔ روز ہو رہے مظاہرے احتجاج سے حکومت اور انتظامیہ گھبراہٹ کا شکار ہے۔