ETV Bharat / state

ایس ڈی ایم نے نوئیڈا کے کنٹیمینٹ زون کا دورہ کیا - containment zone

ریاست اُترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے صنعتی علاقہ نوئیڈا کے کنٹیمینٹ زون کا ایس ڈی ایم نے دیگر افسران کے ساتھ دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا۔

ایس ڈی ایم نے نوئیڈا کے کنٹیمینٹ زون کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 8:57 PM IST

کووڈ-19 کی عالمی وبا کے پیش نظر نوئیڈا و اطراف کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔

کورونا وائرس اب بڑے بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی اور قصبات میں بھی پھیل گئا ہے۔

نوئیڈا کے جیور تحصیل میں بھی بہت سے علاقے سیل کئے گئے ہیں۔

اس ضمن میں ایس ڈی ایم جیور گنجا سنگھ ، اے سی پی جیور شرد چندر شرما ، تحصیل دار جیور درگیش سنگھ ، نائب تحصیل دار جیور بلندو بھوشن ورما اور جیور کوتوالی انچارج نے سیل کئے گئے محلوں کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس دوران ایس ڈی ایم نے جیور میں کنٹینمنٹ زون سے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات دی۔

انہوں نے پولیس کو یہ بھی ہدایت کی کہ کنٹیمینٹ زون میں کسی بھی بیرونی شخص کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ضروری اشیاء کی فراہمی کو آسان بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.