ETV Bharat / state

امروہہ میں ایس ڈی ایم نے غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کردیا - ڈپٹی کلکٹر وویک یادو

امروہہ ضلع کے گجرولا میں ڈپٹی کلکٹر وویک یادو کی سربراہی میں غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کردیا گیا۔ کاروائی کے موقع پر پولیس کی بڑی تعداد میں تعیناتی کی گئی تھی۔

SDM conducts demolition drive in Amroha
امروہہ میں ایس ڈی ایم نے غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کردیا
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 6:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے تحصیل منڈی دھنورا کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ وویک یادو نے بڑی کارروائی کو انجام دیا ہے۔ ایس ڈی ایم نے جونیئر انجینئر مرادآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی، سی او ستیندر سنگھ اور پولیس فورس کے ہمراہ غیر قانونی پلاٹنگ مسمار کرنے کی کاروائی کو انجام دیا۔

امروہہ میں ایس ڈی ایم نے غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کردیا

انتظامیہ کی کارروائی کو دیکھ کر غیرقانونی پلاٹنگ کرنے والے افراد فرار ہوگئے۔ اس موقع پر ایس ڈی ایم وویک یادو نے بتایا کہ غیرقانونی پلاٹنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی جبکہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.