ETV Bharat / state

سائنس، آرٹ اور کرافٹ کی نمائش - سائنس، آرٹ اور کرافٹ نمائش کا انعقاد

نمائش میں ماحولیات، ثقافت اور بیکار چیزوں کے بہتر استعمال کے طریقوں کے لیے عوام کو بیدار کیا گیا، نمائش کودیکھ کر لوگوں نے طلبا کی اس کاوش کی زبردست ستائش کی ہے۔

سائنس، آرٹ اور کرافٹ کی نمائش
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 4:37 PM IST

ریاست اترپردیش بارہ بنکی کے اقلیتی ادارے آنند بھون انٹر کالج میں سائنس، آرٹ اور کرافٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے ذریعہ سبھی کو ماحولیات، ثقافت اور بیکار چیزوں کے بہتر استعمال کے طریقوں کو بتایا گیا۔ ساتھ تمام ضروری مسائل پر بیدار بھی کیا گیا۔

بارہ بنکی کے مشہور مشنری اسکول آنند بھون کی نمائش میں زندگی کیسے آسان ہو سکتی ہے اور زندگی کو اور بہتر کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے تمام قسم کے ماڈل پیش کئے گئے۔

سائنس، آرٹ اور کرافٹ کی نمائش

طلبہ نے جہاں سائنس کے میدان میں مختلف قسم کے مشینوں کے ماڈل پیش کئے۔ وہیں کرافٹ کے ذریعہ خوبصورت ڈیزائن دکھائے۔

کرافٹ نمائش کے لئے تمام سامان گھر کے بیکار پڑے سامانوں کا استعمال کرکے بنایا گیا۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگ بیکار سامان کی اہمیت سمجھیں گے اور انہیں اپنے لیے کارآمد بنائیں گے۔

نمائش میں ماحولیات کو بہتر بنانے کے لیے ماڈل کے ساتھ پپیٹ شو کے ذریعہ لوگوں کو بیدار بھی کیا گیا۔

آس پاس کو صاف صفائی رکھنے پر بھی بیدار کیا گیا۔ یہی نہیں اودھ کی ثقافت کا بھی منفرد ماڈل پیش کیا گیا۔

سائنس آرٹ اور کرافٹ نمائش کا مقصد طلبہ کے تخلیقات کو باہر لانا تھا اور یہ مقصد پورا ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں نے طلبہ کے کام کی ستائش کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.