ETV Bharat / state

Schools Closed in Noida شدید بارش کے سبب نوئیڈا کی اسکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کی تعطیل

نوئیڈا میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام سرکاری اور نجی اسکول جمعہ کو بند رہیں گے۔ Schools from classes 1 to 8 closed in Noida

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 9:41 AM IST

نوئیڈا میں پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے اسکول شدید بارش کی وجہ سے بند

نوئیڈا: ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں موسلادھار بارش کے پیش نظر پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام سرکاری اور نجی اسکول جمعہ کو بند رہیں گے۔ ضلع مجسٹریٹ سوہاس ایل یتھراج نے کہا کہ شہر میں زبردست بارش کے پیش نظر پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام سرکاری اور نجی اسکول جمعہ کو بند رہیں گے۔ Schools from classes 1 to 8 closed in Noida

محکمہ موسمیات کی جانب سے علاقے میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ علی گڑھ ضلع کے ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر نے بھی بھاری بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر 23 اور 24 ستمبر کو تمام اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Aligarh Schools To remain Closed on 23, 24 شدید بارشوں کے پیش نظر 23 اور 24 ستمبر کو اسکول بند

ریونیو ڈپارٹمنٹ کے پرنسپل سکریٹری سدھیر گرگ نے کہا، "انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) نے وارننگ جاری کی ہے کہ مغربی یوپی میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ انتظامیہ الرٹ پرہے۔"

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.