ETV Bharat / state

نوئیڈا میں اسکول اور کالج کھلے - نوئیڈا میں اسکول کے خواتین پولیس کی سخت نگرانی

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کووڈ 19 ضابطوں کے نفاذ کے ساتھ تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں۔ ساتھ میں مشن شکتی مہم کے تحت خواتین پولیس لڑکیوں کی حفاظت سے متعلق خصوصی اقدامات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

اسکول اور کالج کھلے، خواتین پولیس کی سخت نگرانی رہی

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 12:03 PM IST

آج طویل عرصے کے بعد نوئیڈا گوتم بدھ نگر میں اسکول و کالج کھل گئے ہیں۔ خواتین پولیس افسران اور عملہ کے ذریعہ لڑکیوں کے بڑے اسکولوں اور کالجوں کے اطراف میں پولیس کا سخت گشت جاری رہا۔

اسکول اور کالج کھلے، خواتین پولیس کی سخت نگرانی رہی
اسکول اور کالج کھلے، خواتین پولیس کی سخت نگرانی رہی
اسکول اور کالج کھلے، خواتین پولیس کی سخت نگرانی رہی
اسکول اور کالج کھلے، خواتین پولیس کی سخت نگرانی رہی

ڈی سی پی ویمن سیفٹی ورندا شکلا کی سربراہی میں خواتین پولیس ٹیم نے گشت کے دوران اسکولوں اور کالجوں کی لڑکیوں کو کورونا سے بچاو کے سلسلے میں معاشرتی دوری، ماسک کے استعمال اور دیگر اقدامات کے بارے میں تفصیلی معلومات دی۔

ساتھ ساتھ پولیس عملہ نے لڑکیوں کی حفاظت سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ کوئی خطرہ محسوس ہونے پر فوری طور پر خواتین پولیس سے رابطہ کریں تاکہ ان کی حفاظت سے متعلق خواتین پولیس کے ذریعہ خصوصی کارروائی کی جاسکے۔

واضح رہے کہ اس وقت اتر پردیش حکومت مشن شکتی مہم چلا رہی ہے۔ حکومت کے اس اہم پروگرام کے تحت مختلف سطح پر خواتین کے تحفظ سے متعلق مختلف کارروائیوں کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ آج سے اسکول و کالج کھلنے کے بعد ویمن پولیس کی بڑی تعداد اسکول کے اطراف میں موجود نظر آئی۔

پولیس کمشنر الوک سنگھ کے مطابق خواتین کی حفاظت کے سلسلے میں اس طرح کے مزید اقدامات کو مستقل طور پر یقینی بنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.