ETV Bharat / state

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے صارفین کے لیے نئی سہولیات - ATM

بارہ بنکی سمیت تمام ملک میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے صارفین کو اے ٹی ایم سے کیش نکالتے وقت اب کارڈ انسرٹ نہیں کرنا پڑے گا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:22 PM IST

ایس بی آئی نے یو نو ایپ کی شروعات کی ہے، جس سے تمام طرح کی بینکنگ کی جا سکے گی، یہ سہولیت شروع کرنے والا ایس بی آئی ملک کا پہلا بینک بن گیا ہے۔

یو نو ایپ سے کیش نکالنے کے لیے موبائل ایپ سے میسیج بھیجنا ہوگا۔

اس کے بعد میسیج بھیجنے والے کو ایک نمبر بھیجا جآئے گا، آدھے گھنٹے کے درمیان یہ نمبر اے ٹی ایم مشین پر ٹائیپ کرتے ہی کیش آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔

متعلقہ ویڈیو

خاص بات یہ ہے کہ کیش کا نمبر آپ کسی کو دیکر بھی ٹرانزیکشن کیا جا سکے گا۔ فی الحال ابھی یہ سہولیت صرف اسٹیٹ بینک میں ہے آگے اس میں تمام بینک کے اے ٹی ایم شامل کر لیے جائں گے۔

ایس بی آئی بینک افسران نے بتایا کہ اس ایپ کے آنے سے اے ٹی ایم کی کلوننگ اور اے ٹی ایم کا نمبر جان کر کیش نکالنے جیسے جرائم میں کمی ہو گی۔

سب سے خاص یہ ہے کہ اس ایپ سے تمام طرح کے بینکنگ کے دوسرے کام بھی کئے جا سکیں گے. مسلن لون وغیرہ کی درخواست بھی اس ایپ کے ذریعہ کی جا سکے گی۔

Intro:بارہ بنکی سمیت تمام ملک میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے صارفین کو اے ٹی ایم سے کیش نکالتے وقت کارڈ انسرٹ نہیں کرنا پڑے گا. ایس بی آئی نے یو نو ایپ کی شروعات کی ہے، جس سے تمام بینکنگ کی جا سکے گی. یہ صحولیت شروع کرنے والا ایس بی آئی ملک کا پہلا بینک بن گیا ہے.

Body:یو نو ایپ سے کیش نکالنے کے لئے موبائل ایپ سے میسیج بھیجنا ہوگا. اس کے بعد میسیج بھیجنے والے کو ایک نمبر بھیجا جآئے گا. آدھے گھنٹے کے درمیان یہ نمبر اے ٹی مشین پر ٹائیپ کرتے ہی کیش فراہم ہو جائے گا. خاص بات یہ ہے کہ. کیش کا نمبر آپ کسی کو دیکر بھی ٹرانزیکشن کیا جا سکے گا. فل الحال ابھی یہ صحولیت صرف اسٹیٹ بینک میں ہے آگے اس میں تمام بینک کے اے ٹی ایم شامل کر لئے جائں گے. ایس بی آئی بینک افسران نے بتایا کہ اس ایپ کے آنے سے اے ٹی ایم کی کلوننگ اور اے ٹی ایم کا نمبر جان کر کیش نکالنے جیسے جرائم میں کمی ہو گی.سب سے خاص یہ ہے کہ اس ایپ سے تمام طرح کے بینکنگ کے دوسرے کام بھی کئے جا سکیں گے. مسلآ لون وغیرہ کی درخواست بھی اس ایپ کے ذریعہ کی جا سکے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.