ETV Bharat / state

کوشل سترنگ پروگرام کا مقصد کامگاروں کو ہنرمند بنانا ہے - محکمہ اسکل ڈیولپمینٹ

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محکمہ اسکل ڈیولپمینٹ کی جانب سے کوشل سترنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔

کوشل سترنگ پروگرام
کوشل سترنگ پروگرام
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 7:50 PM IST

وزیراعلیٰ ادتیہ ناتھ یوگی نے لکھنؤ کے لوک بھون میں اس کا باقاعدہ افتتاح کیا اور اسے دیکھانے کے لئے آئی ٹی آئی طلبا کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

کوشل سترنگ پروگرام

کوشل سترنگ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو صنعت کاری کی جانب متوجہ کرانا ہے، اس پروگرام کے ذریعہ کامگاروں کو ہنرمند بنانا ہے۔ اس کے لئے انہیں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیشے کو بہتر طور پر کر سکیں۔

اس پروگرام کے دوسرے حصہ میں 'وزیراعلیٰ اپرینٹس شپ پروموشن اسکیم' بھی شامل رہا ہے۔

اس میں ٹرینڈ نوجوانوں کو اپرینٹس کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ساتھ ہی اپرینٹس کے دوران انہیں دی جانے والی اعزازیہ رقم میں اضافہ کیا جائے۔

آئی ٹی آئی طلبا کو وزیراعلیٰ نے کامیابی حاصل کرنے کے تمام طریقے بتائے، اس دوران طلبا بھی سترنگ پروگرام سے کافی متاثر ہوئے، انہوں نے وزیراعلیٰ کے بتائے ہوئے طریقہ کار پر عمل کرنے کا بھی عزم لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.