ETV Bharat / state

بارہ بنکی: متعدد تقریبات کے ساتھ سرس میلہ اختتام پذیر - پریرنا دیوس (یوم دعا)

بارہ بنکی میں گزشتہ 26 جنوری سے جاری سرس میلہ اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا اختتامی تقریب پریرنا دیوس (یوم دعا) کے طور پر منائی گئی۔

جن آروگیہ میلہ اسکیم سمیت متعدد ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح
جن آروگیہ میلہ اسکیم سمیت متعدد ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 9:56 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:29 PM IST

اس موقع پر مہمان خصوصی ریاستی وزیر برائے دیہی ترقی راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے متعدد اسکیمز کا افتتاح کیا اور متعدد اسکیمز کا مستفیض ہونے والوں کوسند سے بھی نوازا۔

راجیندر پرتاپ سنگھ نے سب سے پہلے سرس میلے کا معائنہ کیا، اس کے بعد انہوں نے ریاستی دیہی آمدنی مشن کی کتاب پریرنا کا افتتاح کیا۔

اس کے بعد انہوں وزیراعلیٰ جن آروگیہ میلہ اسکیم سمیت متعدد ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح کیا۔

جن آروگیہ میلہ اسکیم سمیت متعدد ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح

راجیندر پرتاپ سنگھ نے اس موقع پر شاندار میلہ منعقد کرانے کے لیے ضلع انتظامیہ اور ان کے افسران کے ساتھ ساتھ سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین کی بھی جم کر تعریف کی۔

Intro:بارہ بنکی میں گزشتہ 26 جنوری سے جاری سرس میلہ اتوار کو اختتام پزیر ہو گیا. اختتامی تقریب پریرنا دیوس کے طور پر منائی گئی. اس موقع پر محمان خصوصی ریاستی وزیر محکمہ دیہی ترقی راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے متعدد اسکیمات کا افتتاح کیا اور متعدد اسکیمات کے مستفدین کو سند بھی تقسیم کی.

Body:وزیر راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ نے سب سے پہلے سرس میلے کا معائینہ کیا. اس دوران انہوں نے میلے کے نظام کی مزید تعریف کی. اس کے بعد انہوں نے ریاستی دیہی آمدنی مشن کی کتاب پریرنا کا افتتاح کیا. اس کے بعد انہوں وزیراعلیٰ جن آروگیہ میلے کے ساتھ متعدد ترقیاتی اسکیمات کا افتتاح کیا. وزیر راجیندر پرتاپ عرف موتی سنگھ نے اس موقع پر شاندار میلہ منعقد کرانے کے لئے ضلع انتظامیہ اور ان کے افسران کی مزید تعریف کی. انہوں اس دوران سیلف ہیلپ گروپس کی خواتین کی بھی جمکر تعریف کی. انہوں نے کہا کہ اگر اسی طرح ہماری دیدیاں آگے بڑھتی رہیں تو ایک ہمارے بھائیوں ان سے کافی پیچھے ہوں گے. انہوں نے کہا کہ اب ہمارے بھائیوں کو ان سے آگے نکلنے کے لئے زیادہ محنت کرنی ہوگی. انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ سیلف ہیلپ گروپس کی خواتیں کو مدد دینے میں کوئی کمی نہیں کریں گے.
بائیٹ کے روندر نائیک، چیف سکریٹری دیہی ترقی
بائیٹ راجیندر پرتاپ سنگھ عرف موتی سنگھ ، وزیر دیہی ترقی

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.