اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی سنجے گرگ نے سلم بستیو کے بچوں کے ساتھ یوم اطفال منایا اور انہیں تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ بچوں کی وقتاً فوقتاً صحیح رہنمائی کریں تاکہ وہ سماج میں بہتر کرسکیں۔