ETV Bharat / state

بہرائچ میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا

author img

By

Published : May 23, 2020, 6:11 PM IST

اے آئی ایم آئی ایم کے عہدیداروں کے جانب سے بہرائچ کے دیگر علاقے میں سینیٹائز کیا گیا اور گاؤں والوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

بہرائچ میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا
بہرائچ میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا

بہرائچ: کورونا وائرس کے سبب ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ حکومت بھی اس وبا کو روکنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات کر رہی ہے پھر بھی ریاست میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اس دوران آج اے آئی ایم آئی ایم کے عہدیداروں کے جانب سے بہرائچ کے دیگر علاقے میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا،اور گاؤں والوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

اس تعلق سے اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما رئیس احمد سے پوچھے جانے پر انہوں نے بتایا کہ 'ملک کے مختلف ریاستوں سے نقل مکانی کرکے سیکڑوں مزدور اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں لوٹتے ہیں۔ ان مزدوروں کے پریشانیوں کو بانٹنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رئیس احمد کی سربراہی میں جمعرات کے روز قیصرگنج تھانہ علاقے کے تمام گائوں کو سینٹائز کیا گیا، اور لوگوں کو تمام طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.