لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے ووٹوں کی گنتی UP Assembly Election Results 2022 کے دوران سماج وادی پارٹی کے ایک کارکن نے دارالحکومت لکھنؤ میں اسمبلی کے سامنے خودسوزی کرنے کی کوشش کی۔ SP Worker Attempted Self Immolation
موقع پر پہنچی پولیس نے آگ بجھائی اور ایس پی کارکن کو ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔