ETV Bharat / state

SP Worker Attempted Self-Immolation: سماج وادی پارٹی کارکن آدتیہ ٹھاکر کی خودسوزی کی کوشش - سماج وادی پارٹی سے ٹکٹ مانگنے والے آدتیہ ٹھاکر

علیگڑھ سے سماج وادی پارٹی کے کارکن آدتیہ ٹھاکر نے خود کو پارٹی کی جانب سے نظرانداز کیے جانے اور ٹکٹ نہ دیے جانے پر پارٹی دفتر کے باہر خود سوزی Angry SP Worker Attempted Self-Immolation کی کوشش کی۔

سماج وادی پارٹی سے ٹکٹ مانگنے والے آدتیہ ٹھاکر نے خودسوزی کی کوشش کی

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 3:51 PM IST

علیگڑھ سے سماج وادی پارٹی سے ٹکٹ مانگ رہے آدتیہ ٹھاکر نے سماج وادی پارٹی کے دفتر کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے SP Worker Aditya Thakur Attempted Self-Immolation کی کوشش کی۔ پولیس نے فوری طور پر آدتیہ ٹھاکر کو گرفتار کرلیا ہے۔

سماج وادی پارٹی سے ٹکٹ مانگنے والے آدتیہ ٹھاکر نے خودسوزی کی کوشش کی

گزشتہ 5 برسوں سے پارٹی سے جڑے رہے سے آدتیہ ٹھاکر کو اس بار بھی ٹکٹ نہیں دیا گیا، جس کے سبب انہوں نے سماج وادی پارٹی کے دفتر کے سامنے خود سوزی کرنے کی کوشش کی۔ آدتیہ نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی لیکن موقع پر موجود پولیس فورس نے اسے پکڑ لیا۔

ہم آپ کو بتادین کے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سماج وادی پارٹی نے بھی اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ علی گڑھ کی چررا اسمبلی سیٹ کے لیے بھی پارٹی نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے، لیکن آدتیہ ٹھاکر کو ٹکٹ نہیں ملا تو وہ سیدھے سماج وادی پارٹی کے دفتر گئے اور خود سوزی کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Rajpal Kashyap in Moradabad: ریاست میں سماجوادی پارٹی کی حکومت بنے گی: راجپال کشیپ

آدتیہ کا الزام ہے کہ وہ 5 سالوں سے سماج وادی پارٹی سے منسلک ہیں، انہوں نے پارٹی کے لیے سخت محنت کی، لیکن جب ٹکٹ دینے کی بات آئی تو پارٹی نے کسی اور کو ٹکٹ دے دیا۔ ایسے میں میرے سامنے سوائے خود سوزی کے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ جب آدتیہ نے خود سوزی کی کوشش کی تو پیٹرول بھی آنکھ میں چلا گیا۔ خوش قسمتی سے موقع پر موجود پولیس نے انہیں صحیح وقت پر بچالیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.