ETV Bharat / state

صوبے  میں جنگل راج بڑھتا جا رہا: سماجوادی پارٹی - مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت

ریاست اتر پردیش  کے مرادآباد  میں آج 9اگست کو سماجوادی پارٹی کے عہدے داروں نے ضلع کلیکٹرئٹ پر احتجاج کر مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کے خلاف  ناراضگی جتائی۔

سماجوادی پارٹی کا حکومت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 3:38 PM IST

سماجوادی پارٹی کے اس احتجاج کا مقصد مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کو بتانا ہے کی اترپردیش صوبے میں آئے دن ظلم بڑھتا جا رہا ہے اور حکومت کچھ نہیں کر رہی ہے.

پارٹی نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہےکہ' صوبے میں جنگل راج بڑھتا جا رہا ہے،اس کا زمہ دار بی جے پی ہے۔

سماجوادی پارٹی کا حکومت کے خلاف احتجاج
کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا جا رہا ہے جس کے وجہ سے کسان خود کشی کر رہے ہیں، اناو جنسی زیادتی کے معاملہ میں اب تک انصاف نہیں ہوا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ '' ڈیزل پیٹرول اور رسوئی گیس کے داموں میں لگاتار اضافہ کیا جارہا ہے۔رامپور کی جہر یونیورسٹی پر صوبائی حکومت کے زریعہ ظلم کیا جا رہا ہے اور رکن پارلیمان اعظم خاں کے اوپر فرضی مقدمے کیے جا رہے ہیں نوجوان اور مزدور بے روزگاری کےشکار کیے جا رہے ہیں''

Intro:سماجوادی پارٹی کا ضلع کلیکٹ ریڈ پر احتجاز کر حکومت کے خلاف جاتا ی ناراضگی

Body:اتر پردیش کے صادیق وزیراعلی جناب آخرش یادوں کہ حکم پر اتر پردیش میں آج 9اگست کو سماجوادی پارٹی کے عہدے داروں اور ممبروں کا مرادآباد ضلع کلیکٹر پر احتجاز کر مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت پر ناراضگی جتاتے ہوئے آج 9اگست کو ہر سال کی طرح اس سال بھی کرانتی دیوس منایا گیا

سماجوادی پارٹی کے اس احتجاز کا مقصد مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کو بتانا ہے کی اترپردیش صوبے میں آئے دن عام عوام پر ظلم ہو رہا ہے اور حکومت کچھ نہیں کر رہی ہے

سماجوادی پارٹی کی مانگ ہے
1- ان ناؤ میں جس لڑکی کی عظمت ریزی کی گئی ہے اس کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے
2- شہر میں صوبے میں بی جے پی نے چاروں طرف جنگل راج کر رکھا ہے اور سماج وادی پارٹی کے ممبروں پر ظلم کیا جا رہا ہے
3- کسانوں کا قرض معاف نہیں کیا جا رہا ہے جس کے بدلے میں کسان خود کشی کر رہے ہیں
4- ڈیزل پیٹرول اور رسوئی گیس کے داموں میں لگاتار اضافہ کیا جارہا ہے جس سے کی عوام پریشان ہے رامپور کی جہر یونیورسٹی پر صوبائی حکومت دوارا ظلم کیا جا رہا ہے اور ایم پی اعظم خاں کہ اوپر فرضی مقدمے کیے جا رہے ہیں نوجوان اور مزدور بے روزگاری کےشکار کیے جا رہے ہیں

بائٹ-1- حاجی اکرم قریشی/ ایم ایل اے دیہات

Conclusion:سماجوادی پارٹی کا ضلع کلیکٹ ریڈ پر احتجاز کر حکومت کے خلاف جاتا ی ناراضگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.