ETV Bharat / state

سماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما ایس آر ایس یادو کی موت

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قدآور رہنما اور قانون ساز اسمبلی کے رکن ایس آر ایس یادو کا کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔

ایس آر ایس یادو
ایس آر ایس یادو
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 1:57 PM IST

ایس آر ایس یادو 87برس کے تھے۔

بابو جی کے نام سے سیاسی گلیاروں میں یاد کئے جانے والے یادو کو کورونا کی تصدیق کے بعد پی جی آئی کے کووڈ وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا .

یہ بھی پڑھیے:بارہ بنکی : لاک ڈاؤن نے فقیروں کا کاسہ بھی کر دیا خالی

جہاں تقریبا دو بجے انہوں نے آخری سانس لی۔

سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے معتمد خاص و صلاح کار رہے۔

یادو سیاست میں اپنے سے پہلے کو آپریٹیو بینک میں نوکری کرتے تھے جہاں ان کی ملاقات مسٹر ملائم سنگھ یادو سے ہوئی تھی۔

سال 1989 میں ملائم سنگھ نے پہلی بار وزیر اعلی بننے کے بعد انہیں اپنا خصوصی افسر نامزد کیا تھا۔

ایس پی دفتر کی کمان مسٹر یادو کے سنبھالتے تھے۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بزرگ لیڈر کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایس پی کے سینئر رہنما ایم ایل سی و پارٹی دفتر کے انچار ایس آر ایس یادو جی کے کورونا سے انتقال پر ہم سب دلبرداشتہ ہیں۔

ریاست نے آج ایک جفاکش سماجی خدمت گار کو کھویا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.