ETV Bharat / state

UP TET Paper Leak: ٹی ای ٹی امیدواروں کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کا احتجاج - سماج وادی پارٹی اسٹوڈنٹ ونگ

یوپی ٹی ای ٹی پیپرلیک UP TET Paper Leak ہونے کے بعد امتحان منسوخ کیے جانے سے ناراض سماج وادی پارٹی اسٹوڈنٹ ونگ Samajwadi Party Student Wing نے میرٹھ میں ضلع کلکٹریٹ آفس پر یوگی حکومت Yogi Government کے خلاف زبردست ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے امتحان کو پندرہ دنوں کے اندر کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

UP TET Paper Leak: ٹی ای ٹی امیدواروں کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 8:05 PM IST

یوپی ٹی ای ٹی پیپرلیک UP TET Paper Leak ہونے کے بعد سیاست تیز ہونے لگی ہے۔ 2022 میں ہونے والے اسمبلی الیکشن Assembly Election in UP کے مد نظر اپوزیشن پارٹیاں ٹی ای ٹی امیدواروں کی حمایت Protest In Support Of TET Applicants حاصل کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہیں۔

UP TET Paper Leak: ٹی ای ٹی امیدواروں کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کا احتجاج

میرٹھ میں ضلع کلکٹریٹ آفس پر یوگی حکومت کے خلاف زبردست ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ 15 روز کے درمیان دوبارہ ٹی ای ٹی امتحان کرایا جائے۔ حکومت دوبارہ امتحان میں جانے والے درخواست دہندگان کو امتحانی مراکز تک کا کرایہ بھی دے۔ ساتھ ہی حکومت تمام درخواست دہندگان کو 5 ہزار روپے معاوضہ ادا کرے۔

پارٹی کارکنان نے یوگی حکومت کی ناکامیوں کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ یوپی ٹی ای ٹی ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے بعد ہزاروں طلبا پریشان ہیں۔ انہوں نے یوگی حکومت سے مطالبہ کیا کہ یوگی حکومت تمام طلبا سے معافی مانگتے ہوئے ان کے لیے واجب معاوضے کا اعلان کرے۔

یہ بھی پڑھیں: UP TET Paper leak: یو پی ٹی ای ٹی کا امتحان منسوخ

واضح رہے کہ اترپردیش کے تمام اضلاع میں ٹی ای ٹی امتحان کی منسوخی پر طلبہ مایوس Students Disappoint ہیں۔ اسکولز اور کالجز میں 'ٹیٹ' کا امتحان دینے آئے سبھی امیدواروں میں مایوسی دیکھی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.