ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی کا کسانوں کی حمایت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Dec 20, 2020, 7:28 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ کسانوں کی اس مخالفت کا سماجوادی پارٹی بھی ساتھ دے رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج سماجوادی پارٹی نے بھی ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں زرعی قوانین کی مخالفت کی۔

samajwadi party protest against new farm laws in moradabad
سماجوادی پارٹی کا کسانوں کی حمایت میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

احتجاج میں مرادآباد کندر کی حلقہ کے رکن اسمبلی حاجی رضوان نے بھی شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

دیکھیں ویڈیو

حاجی رضوان کسانوں کی حمایت میں بولتے ہوئے کہا کہ اب کسان کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹنے والا ہے۔ یہ آر پار کی لڑائی۔ سماجوادی پارٹی کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کسانوں کے اصلی رہنما ہیں اور آنجہانی چوھری چرن سنگھ جی کسانوں کے اصلی وارث ہیں۔

مزید پڑھیں:

'مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے'

رکن اسمبلی رضوان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے سیاست کے چلتے سماجوادی پارٹی رہنما اعظم خان، ان کی اہلیہ اور ان کے بیٹے کو جیل میں ڈال رکھا۔ لیکن اب ہم لوگ کو جو کچھ بھی کرنا پڑا ہم ان کے انصاف کی لڑائی پوری طاقت سے لڑ کر ان کو جیل سے باہر نکال کے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.