ETV Bharat / state

MP Dr ST Hasan رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی بی جے پی پر تنقید

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 1:28 PM IST

مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ایس ٹی حسن نے ملک کی موجودہ صورتحال اور بھگوا رنگ پر مچے ہنگامے کو لے کر بی جے پی پر شدید تنقید کی۔ MP Dr ST Hasan

رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن کی بی جے پی پر تنقید

مرادآباد:بالی ووڈ کے باشادہ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے ایک گانے میں اداکارہ دیپیکاپڈوکون کے زعفرانی رنگ کے بکنی پہننے پر بی جے پی کی تنظیموں کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اسی درمیان اترپردیش کے مرادآباد سے سماج وادی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن کا بھگوا رنگ پر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بی جے پی اور اس کی دیگر تنظیموں پر جم کر تنقید کی ہے۔ دراصل، سماج وادی پارٹی کے رکن ڈاکٹر ایس ٹی حسن بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان سے متعلق ایک سوال کا جواب دے رہے تھے اسی درمیان بی جے پی کی تنقید کی۔ Samajwadi Party MP Dr ST Hasan Criticises BJP Over Saffron Colour

رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہاکہ تنازعات پیدا کرنے والوں کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ جب لوگ کاونڑ لاتے ہیں تو اس وقت زعفرانی رنگ کا ہی کپڑا پہنتے ہیں، بابا اور اولیاء بھی زعفرانی کپڑے پہنتے ہیں، تولیے بھی زعفرانی ہوتے ہیں، یہاں تک کہ ان ہی کپڑوں سے صفائی کا کام کرتے ہیں۔ یہ کوئی معاملہ نہیں تھا جس پر اتنا بڑا ہنگامہ کھڑا کیا گیا۔اگر کسی کو کوئی اعتراض کرنا تھا تو عریانیت پر کرتے جو ہمارے کلچر کے خلاف ہے، ہم رنگ کے اعتراض کو درست نہیں سمجھتے اور جہاں تک بی جے پی کا تعلق ہے وہ ہر معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Haldwani Encrochment Railway جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے ہلدوانی کا دورہ کیا

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے راہل گاندھی کے اس بیان پر احتجاج درج کرایا ہے جس میں انہوں نے بھارتی فوج کی بہادری پر تنقید کی تھی، سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے چینی فوجیوں کو مارا ہے، پورے ملک نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چینیوں کی پٹائی کی ویڈیو دیکھی ہے۔ اس کی تعریف کرنی چاہیے۔ Samajwadi Party MP Dr ST Hasan Criticises BJP Over Saffron Colour

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.