ETV Bharat / state

Azam Khan's Elder Brother On Akhilesh: 'اکھلیش اور سماجوادی نے اعظم خان کا ساتھ نہیں دیا' - سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی اعظم خان

اعظم خان کے بڑے بھائی شریف خان نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں بتایا کہ آج کا دن ان کے لئے عید کی طرح ہے۔ انہوں نے اعظم خان کی قید و بند کی 27 مہینوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس درمیان اعظم خان سمیت ہم تمام لوگوں کو بہت تکالیف سے گزرنا پڑا۔ اس موقع پر انہوں نے سماجوادی پارٹی اور اکھلیش یادو کو بھی اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو اور سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا بالکل ساتھ نہیں دیا۔ Azam Khan's Elder brother On Akhileshاعظم خان کے بڑے بھائی شریف خان نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں بتایا کہ آج کا دن ان کے لئے عید کی طرح ہے۔ انہوں نے اعظم خان کی قید و بند کی 27 مہینوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس درمیان اعظم خان سمیت ہم تمام لوگوں کو بہت تکالیف سے گزرنا پڑا۔ اس موقع پر انہوں نے سماجوادی پارٹی اور اکھلیش یادو کو بھی اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو اور سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا بالکل ساتھ نہیں دیا۔ Azam Khan's Elder brother On Akhilesh

اعظم خان کے بڑے بھائی نے کہا کہ سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا ساتھ نہیں دیا

author img

By

Published : May 20, 2022, 4:32 PM IST

رامپور: سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی اعظم خان 27 ماہ بعد سیتاپور جیل سے رہا ہو کر باہر آ چکے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے رامپور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر اعظم خان کے بڑے بھائی شریف خان نے کہا کہ سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ 27 ماہ اعظم خان کی فیملی پر بہت مشکل والے دن گزرے ہیں۔ سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن اسمبلی اعظم خان آخر کار آج سیتاپور جیل سے رہا ہو گئے۔ وہ تقریباً 27 ماہ سے سیتاپور جیل میں قید تھے۔ رامپور میں واقع اعظم خان کی رہائش گاہ کے باہر جہاں اعظم خان کے حامی ان کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔Azam Khan's Elder brother On Akhilesh

اعظم خان کے بڑے بھائی نے کہا کہ سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا ساتھ نہیں دیا

وہیں اعظم خان کے اہل خانہ بھی کافی خوش ہیں۔ اعظم خان کے بڑے بھائی شریف خان نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں بتایا کہ آج کا دن ان کے لیے عید کی طرح ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھر پر اعظم خان کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ انہوں نے اعظم خان کے قید و بند کے ان 27 ماہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس درمیان اعظم خان سمیت ہم تمام لوگوں کو بہت تکالیف سے گزرنا پڑا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سماجوادی پارٹی اور اکھلیش یادو کو بھی اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اکھلیش یادو اور سماجوادی پارٹی نے اعظم خان کا بالکل ساتھ نہیں دیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت کے بعد اعظم خان 27 ماہ بعد جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سپریم کورٹ نے رکن اسمبلی اعظم خان کو عبوری ضمانت دے دی تھی۔ جمعرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اعظم خان کی ضمانت کے شرائط کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی اور عام ضمانت کے لیے اعظم کو دو ہفتوں کے اندر مناسب اور مجاز عدالت میں درخواست دینا ہوگی۔ سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا کہ ٹرائل کورٹ سے باقاعدہ ضمانت ملنے تک عبوری حکم نافذ رہے گا۔ اہم بات یہ ہے کہ اعظم خان 80 سے زیادہ مقدمات میں گزشتہ 22 ماہ سے سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ SC Verdict on Azam Khan's bail plea

یہ بھی پڑھیں: Sidra Adeeb On Azam Khan: اعظم خان کی رہائی کے بعد بہو سدرہ ادیب کے ساتھ خصوصی گفتگو

Azam Khan's Elder Brother On Akhilesh: 'اکھلیش اور سماجوادی نے اعظم خان کا ساتھ نہیں دیا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.