ETV Bharat / state

Fareed Mahfooz On UP Assembly Election: 'جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں، وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں' - یو پی اسمبلی انتخابات

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرید محفوظ قدوائی Fareed Mahfooz Kidwai نے کہا کہ جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں، وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

Fareed Mahfooz On UP Assembly Election: 'جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں، وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں'

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 5:37 PM IST

یو پی اسمبلی انتخابات میں اس دفعہ کل 35 مسلم اراکین اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک بارہ بنکی ضلع کی رامنگر اسمبلی نشست سے منتخب حاجی فرید محفوظ قدوائی ہیں۔ فرید محفوظ قدوائی نے محض 261 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔ فرید محفوظ قدوائی چھٹی دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہین۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

Fareed Mahfooz On UP Assembly Election: 'جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں، وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرید محفوظ قدوائی نے کہا کہ جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں، وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتیں۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

بی جے پی کی دوبارہ فتح اور سماجوادی پارٹی کا اقتدار میں نہ آنا، مسلمانوں کے لئے کیسا ہوگا، کے سوال پر جناب قدوائی نے کہا کہ یہ ملک کے لئے بہتر نہیں ہے، ریاست کے لئے بہتر نہیں اور نہ ہی سماج کے لئے بہتر ہے کیونکہ جو پارٹیاں مذہب اور ذات کی سیاست کرتی ہیں وہ ترقی نہیں کر سکتیں۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ یہ مسلمانوں کے لئے بہتر نہیں ہے۔ حکومت کے پاس مسلمانوں کی ترقی کا کوئی پروگرام نہیں ہے بلکہ حکومت کو لگتا ہے کہ اس کا ووٹ بینک مسلمانوں کو دبانے سے بنا ہوا ہے۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

فرید محفوظ نے کہا کہ یہ دور مختلف ہے۔ بی جے پی کی نشستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فی الحال یہ عوام کا فیصلہ ہے۔ اس کا ہم احترام کرتے ہیں۔ انتخابی نتائج آنے کے بعد سماجوادی پارٹی کو چھوڑ کر دیگر سیکولر پارٹیز کا کیا اسکوپ ہونے والا ہے، فرید محفوظ قدوائی نے کہا کہ پہلے میں یہ بتا دوں کہ ہم شکست نہیں کھائے ہیں۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

انہوں نے کہا کہ 100 نشستوں سے زیادہ نشستیں ایسی ہیں، جہاں سے ہمیں بہت کم فرق سے شکست ہوئی ہے۔ ہمیں عوام نے ووٹ دیا ہے لیکن ہمیں ہرانے کے لئے کچھ لوگ آئے تھے، جس کی وجہ سے ہماری شکست ہوئی ہے۔ وہ اویسی کے اثر کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اویسی کو یوپی میں شکست ہوگی: فرید قدوائی

فرید محفوظ نے کہا کہ وہ ایوان میں پوری طاقت سے اقلیت طبقہ کے لیے لڑیں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جمہوری طریقے سے لڑیں گے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ دلت ووٹ بی جے پی کی جانب جانے سے ان کے سامنے کیا چیلینجیز ہیں، وہ اسے اپنے لیے خطرہ مانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مایاوتی کے کمزور ہونے کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ اس لئے ہم دلتوں کو اپنی جانب لانے کا کام کریں گے۔ Fareed Mahfooz On UP Assembly Election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.