اترپردیش کے ضلع جونپور کے سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے شاہ گنج علاقے سے رکن اسمبلی شیلیندر یادو للئی کی جانچ رپورٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیر کو لکھنؤ میں کورونا جانچ کے لئے شیلیندر یادو للئی کا نمونہ لیا گیا تھا۔ آج موصول رپورٹ میں ان کے اندر کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس پی رکن اسمبلی کو کووڈ- 19 اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ محکمہ صحت شیلیندر یادو للئی کے رابطے میں آنے والے افراد کا پتہ کر کے ان کے نمونے جانچ کے لئے بھیجنے کی کاروائی کررہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے ملائم سنگھ یادو کے بھتیجے اور سابق رکن پارلیمان دھرمیندر یادو کی جانچ رپورٹ بھی مثبت آئی تھی۔
جونپور: سماج وادی رہنما شیلندر یادو میں کورونا وائرس کی تصدیق - ملائم سنگھ یادو
محکمہ صحت شیلیندر یادو للئی کے رابطے میں آنے والے افراد کا پتہ کر کے ان کے نمونے جانچ کے لئے بھیجنے کی کاروائی کررہی ہے۔