ETV Bharat / state

سہارنپور پولیس چار افراد کو گرفتار - سہارنپور پولیس

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،گزشتہ دنوں دو فرقوں میں معمولی بات کو لے کر نوجوان کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے معاملے میں پولیس نے آج چار افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

سہارنپور پولیس چار افراد کو گرفتار
سہارنپور پولیس چار افراد کو گرفتار
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 4:34 AM IST

واضح رہے کہ اس واردات کے بعد دو فرقوں کے افراد آمنے سامنے آگئے تھے اور دونوں کے درمیان پتھراﺅ اور فائرنگ بھی ہوئی تھی۔ اس معاملے میں بالمیکی بستی کے زخمی نوجوان کی والدہ کی تحریر پر پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق تین روز قبل بالمیکی بستی کے رہنے والے گگن عرف آشیش کو محلہ کائستھ واڑہ میں ہیئر سیلون پر بال کٹوانے کے دوران کچھ نوجوانوں نے مارپیٹ کرکے زخمی کردیا تھا، جس کے بعد اسی بات کو لے کر دو فریقوں کے افراد کے درمیان پتھراﺅ اور فائرنگ بھی ہوئی تھی۔

سہارنپور پولیس چار افراد کو گرفتار

اتنا ہی نہیں کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی، جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا، جبکہ ضلع کے اعلیٰ افسران نے بھی موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

اس کیس میں پولیس نے گگن کی والدہ اوشا کی تحریر پر آٹھ نامعلوم افراد کے خلاف مختلف دفعات میں مقدمہ قائم کیاہے۔

آج کوتوالی احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سی او چوب سنگھ نے بتایاکہ جانچ کی بنیاد پر مارپیٹ اور جان لیوا حملہ کیے جانے کے الزام میں محلہ ٹپری لال مسجد کے رہنے والے عبداللہ، محلہ سرائے پیر زادگان کے رہنے والے مشیر، محلہ کائستھ واڑہ کے رہنے والے مدثر اورمحلہ بڑضیاءالحق کے رہنے والے شاکر کو شہر کے بس سٹینڈ سے گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فرار چل رہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر دبش دی جارہی ہے، سی او نے بتایاکہ پتھراﺅ، فائرنگ اور دکانوں میں توڑ پھوڑ کیے جانے کے معاملے میں پولیس چوکی انچارج دیویندر سنگھ کی جانب سے 60 نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔

ایچ اے وی انٹر کالج کے نزدیک پتھراﺅ اور فائرنگ کرنے کے معاملے میں جن افراد کی شناخت کی گئی ہے ان میں بالمیکی بستی کے رہنے والے وشال، انکت، سمت، راہل، ساون، راجو، سنیل، سینکی، سونو، مونو، وکی، جسویر، نریش، برلا، دیوانند، روی، بھورا، آکاش، کاکا، مونٹی، بھولا، ابھیلاش، سچن، شبھم اور آکاش وغیرہ شامل ہیں۔

وہیں دوسرے فریق کی جانب سے محلہ بڑضیاءالحق کے رہنے والے آزاد، عرفان، نوشاد، بھورا عرف اقبال، شاہنواز، بلال، آصف، راشد، نواب، انعام، پرویز، فرقان، دلنواز، فروز، نواب، عامر، سلطان، عثمان، شاہنواز عرف چھاتی، انم، سمیر، مدثر اور مشیر وغیرہ کی شناخت ہوئی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں،گزشتہ دنوں دو فرقوں میں معمولی بات کو لے کر نوجوان کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے معاملے میں پولیس نے آج چار افراد کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا ہے۔ واضح ہو کہ اس واردات کے بعد دو فرقوں کے افراد آمنے سامنے آگئے تھے اور دونوں کے درمیان پتھراﺅ اور فائرنگ بھی ہوئی تھی ۔ اس معاملے میں بالمیکی بستی کے زخمی نوجوان کی والدہ کی تحریر پر پولیس نے 8افراد کے خلاف مقدمہ قائم کیا ہوا ہے ۔

Body:تفصیل کے مطابق تین روز قبل بالمیکی بستی کے رہنے والے گگن عرف آشیش کو محلہ کائستھ واڑہ میں ہیئر سیلون پر بال کٹوانے کے دوران کچھ نوجوانوں نے مارپیٹ کرکے زخمی کردیا تھا ، جس کے بعد اسی بات کو لے کر دو فرقوں کے افراد کے درمیان پتھراﺅ اور فائرنگ بھی ہوئی تھی۔ اتنا ہی نہیں کئی دوکانوں میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور حالات کشیدہ ہوگئے تھے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا تھا، اتنا ہی نہیں ضلع کے اعلیٰ افسران نے بھی موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا تھا ۔ مارپیٹ کے معاملے میں پولیس نے گگن کی والدہ اوشا کی تحریر پر 8نامعلوم افراد کے خلاف مختلف دفعات میں مقدمہ قائم کیا تھا ۔ آج کوتوالی احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سی او چوب سنگھ نے بتایاکہ تحقیق کی بنیاد پر مارپیٹ اور جان لیوا حملہ کئے جانے کے الزام میں محلہ ٹپری لال مسجد کے رہنے والے عبداللہ، محلہ سرائے پیر زادگان کے رہنے والے مشیر، محلہ کائستھ واڑہ کے رہنے والے مدثر اورمحلہ بڑضیاءالحق کے رہنے والے شاکر کو شہر کے بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فرار چل رہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر دبش دی جارہی ہے ۔ سی او نے بتایاکہ پتھراﺅ ، فائرنگ اور دوکانوں میں توڑ پھوڑ کئے جانے کے معاملے میں منگلور روڈ پولیس چوکی انچارج دیویندر سنگھ کی جانب سے 60نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے ۔ ایچ اے وی انٹر کالج کے نزدیک پتھراﺅ اور فائرنگ کرنے کے معاملے میں جن افراد کی شناخت کی گئی ہے ان میں بالمیکی بستی کے رہنے والے وشال، انکت، سمت، راہل، ساون، راجو، سنیل، سینکی ، سونو ، مونو ، وکی، جسویر، نریش، برلا، دیوانند، روی، بھورا، آکاش، کاکا، مونٹی، بھولا، ابھیلاش ، سچن، شبھم اور آکاش شامل ہیں۔ جب کہ دوسرے فریق کی جانب سے محلہ بڑضیاءالحق کے رہنے والے آزاد، عرفان، نوشاد، بھورا عرف اقبال، شاہنواز، بلال، آصف، راشد، نواب، انعام، پرویز، فرقان، دلنواز، فروز، نواب، عامر ، سلطان، عثمان، شاہنواز عرف چھاتی، انم، سمیر، مدثر اور مشیر وغیرہ کی شناخت ہوئی ہے۔

Conclusion:بائٹ:1 چوب سنگھ( سی او دیوبند)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.