ETV Bharat / state

جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا مطالبہ - arrest of criminals

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں آج کشیپ نشاد تنظیم نے 150 دبنگ افراد کے خلاف درج مقدمے کے تحت ان کی فوری گرفتاری کے لئے ایس ڈی ایم دفتر پر پہنچ کر ایس ڈی ایم راکیش کمار کو میمورنڈم سونپا۔

جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا مطالبہ
جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 4:22 PM IST

کشیپ نشاد سنگھٹن کے صوبائی صدر، رام کمار کشیپ ایڈووکیٹ نے کہا کہ 'دبنگ ذات کے 200 سے 300 افراد نے گاؤں رسول پور میں جمع ہوکر کشیپ سماج کے افراد کے ساتھ گھروں میں توڑپھوڑ کرکے سماج کے لوگوں کو جھوٹے مقدمات کے تحت جیل بھجوایا۔'

جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا مطالبہ

سیاسی دباو میں کی جارہی اس کارروائی کے سبب گاؤں کے غریب لوگ نقل مکانی کو مجبور ہورہے ہیں، ایسے دبنگ افراد کو کسی بھی صورت بخشانہیں جائیگا، اسلئے تنظیم کی جانب سے بڑے پیمانے پر تحریک چلائی جائے گی۔

رام کمار کشیپ کا کہنا ہے کہ 'پولیس پر ملزموں کی طرف سے کافی دباو اور سیاسی اشارے پر کشیپ سماج کے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، ظلم وزیادتی کرنے والے بے خوف ہوکر کشیپ سماج کے خلاف ظلم کررہے ہیں، ایسے لوگوں کے خلاف فوری طورپر کار روائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.