ETV Bharat / state

سہارنپور ڈویژنل کمشنر مظفرنگر پہنچے - ڈور ٹو ڈور سروے

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں آج سہارنپور ڈویژنل کمشنر سنجے کمار نے کلکٹریٹ احاطے کے آڈیٹوریم میں کورونا انفیکشن سے متعلق عہدیداروں کے اجلاس کو ضروری ہدایات دیں۔

Saharanpur Divisional Commissioner Sanjay Kumar arrives in Muzaffarnagar
سہارنپور ڈویژنل کمشنر مظفرنگر پہنچے
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 8:00 PM IST

سہارنپور ڈویژنل کمشنر سنجے کمار مظفر نگر ضلع کے کلکٹریٹ کمپلیکس میں واقع آڈیٹوریم میں کورونا منتقلی کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور سروے، سیمپلنگ، کانٹیکٹ ٹریسنگ، کنٹینمنٹ زون، ہوم آئسولیشن وغیرہ کے سلسلے میں نوڈل افسران اور ضلع انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ لی۔

سہارنپور ڈویژنل کمشنر مظفرنگر پہنچے

اس جائزہ اجلاس میں کمشنر نے عہدیداروں کو کووڈ-19 کے حوالے سے کسی قسم کی لاپرواہی نہ برتی جانے کا حکم دیا اور ضلع میں زیادہ تر جانچ کی جائے اور گلی گلی کے علاقے میں صفائی وغیرہ کی ہدایت دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.