ETV Bharat / state

امام حسینؓ السلام کی قربانیاں زندہ ہیں - یزید اور حضرت امام حسین

لکھنؤ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں جلوس نکالے جاتے ہیں، اور مجالس منعقد کی جاتی ہے، تصویروں کی نمائش لگائی جاتی ہے، تاکہ لوگ اسے دیکھیں اور ان کی قربانیوں کو یاد کریں۔

امام حسینؓ السلام کی قربانیاں زندہ ہیں
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:00 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع للت کلا اکادمی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں جلوس نکالے جاتے ہیں، اور مجالس منعقد کی جاتی ہے، تصویروں کی نمائش لگائی جاتی ہے، تاکہ لوگ اسے دیکھیں اور ان کی قربانیوں کو یاد کریں۔

امام حسینؓ السلام کی قربانیاں زندہ ہیں

یزید اور حضرت امام حسین علیہ السلام میں فقط اتنا فرق ہے کہ یزید زندہ رہ کر بھی مرگیا اور امام حسین شہید ہو کر بھی زندہ ہیں، جنہیں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔

تبسم فاطمہ نے بتایا کہ یہاں پر جو تصاویر لگی ہوئی ہیں، ان میں زیادہ تر ہندو مذاہب کے لوگوں کی بنائی تصویریں ہیں، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کا عقیدہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے لیے کتنا پختہ ہے۔

ڈاکٹر فاطمہ زینب نقوی نے ایک تصویر بنائی ہے، جس میں انہوں نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ حضرت امام حسین ایک جذبات کے مانند ہیں، جو ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

حضرت امام حسینؓ کی حق کے لیے دی گئی عظیم الشان قربانی قیامت تک کے لیے زندہ جاوید بن کر رہے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.