ETV Bharat / state

مندر میں چوری کرنے والے گرفتار - robbers arrested

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں واقع گائتری مندر میں چوری کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور ان کے پاس سے چوری کے سامان کو بھی برآمد کیا ہے۔

مندر میں چوری کرنے والے گرفتار
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:56 PM IST

بارہ بنکی کے سِول لائن علاقے میں واقع گائتری مندر سے پوجا کے سامان اور پیسے چوری ہو گئے تھے۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی تھی۔

مندر میں چوری کرنے والے گرفتار

اس دوران جمعہ کو گشت کے دوران کوتوالی پولیس نے موحلہ پیر بٹاون کے ساکن منا عرف دوست محمد اور زیدپور تھانے کے محمد پور کے ساکن مرشد عالم کو وکاس بھون موڑ سے گرفتار کیا۔ ان میں سے دوست محمد نابالغ ہے۔

پولیس نے ان کے پاس پوجا کا سامان، 1519 روپے نقد اور دیگر چیزوں کو برآمد کیا۔

Intro:بارہ بنکی کے گایتری مندر میں چوری کرنے والوں کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں سے ایک نابالغ ہے۔ پولس نے چوری کے سامان کو بھی برآمد کر لیا ہے۔ چوروں نے تفتیش میں کئی انکشاف کئے ہیں۔

Body:دراصل بارہ بنکی کے سول لائین واقع گایتری مندر میں پوجا کے سامان اور گلک سے پیسے چوری ہو گئے تھے۔ پولس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی تھی۔ اسی دوران جمعہ کو گشت کے دوران کوتوالی پولس نے موحلہ پیر بٹاون کے منا عرف دوست محمد اور زیدپور تھانے کے محمد پور کے رہائیشی مرشید عالم کو وکاس بھون موڑ سے گرفتار کیا۔ ان میں سے دوست محمد نابالغ ہے۔ پولس نے ان کے پاس پوجا کا سامان اور 1519 روپئے کے ساتھ رنچ اور پلاسٹک کی ٹارچ برآمد کی ہے۔ یہ لوگ یہ تمام سامان بیچنے لے جا رہے تھے۔
بائیٹ آر ایس گوتم، اے ایس پی نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.