اس حادثے کا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں بدمعاش فائرنگ کرتے ہوئے بینک میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس کے بعد بدمعاش بینک سے پیسے لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں۔
فلمی انداز میں ڈکیتی - بینک ڈکیتی
ریاست اترپردیش کے ضلع امبیڈکر نگر میں دوپہر کے وقت بینک ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔ بدمعاشوں نے ہتھیاروں کے ساتھ بینک میں اس واردات کو انجام دیا۔
بدمعاشوں نے فلمی انداز میں کی ڈکیتی
اس حادثے کا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں بدمعاش فائرنگ کرتے ہوئے بینک میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس کے بعد بدمعاش بینک سے پیسے لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
NEWS
Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:01 PM IST