ETV Bharat / state

بدایوں: ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پلٹی روڈویز بس ڈرائیور کی موت - Budaun: Roadways bus driver killed after colliding with a divider

اترپردیش کے ضلع بدایوں کے سہوان علاقے میں دہلی سے بدایوں کی جانب جارہی اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کی بس آج صبح بے قابوہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پلٹ گئی جس میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر کئی سواری زخمی ہوگئے۔

بدایوں:ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر پلٹی روڈویز بس ڈرائیور کی موت

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 10:51 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ آج صبح تقریبا 5بجے بدایوں کے سہوان علاقے بس بدایوں جارہی تھی۔

بس بدایوں۔میرٹھ نیشنل ہائی وے پر واقع ڈی پی یونیورسٹی کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: گاڑی چوری کے الزام میں ایتھلٹ اور پہلوان گرفتار

حادثے میں بس ڈرائیور پنکج پاٹھک(40)کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 20سے زیادہ مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ڈرائیور کو جھپکی آنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔

یواین آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.