ETV Bharat / state

روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت انعامات تقسیم - ٹریفک اصولوں کو قائم رکھنے پر زور دیا گیا

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت مختلف مقابلوں میں کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایس پی رامپور نے حاضرین سے اپنے خطاب میں ٹریفک اصولوں کو قائم رکھنے پر زور دیا۔

روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت انعامات تقسیم
روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت انعامات تقسیم
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 8:35 AM IST

روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت مختلف مقابلوں اور پروگراموں میں حصہ لینے والے طلبا و طالبات کو ان کی بہترین کارکردگی کے لیے اعزازات سے سرفراز کیا گیا۔ روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت رامپور ضلع کے مختلف مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اسکولوں میں طلبا نے پینٹنگز اور مضامین لکھ کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ وہیں اپنے اپنے میدان کے دیگر ماہرین کو روڈ سیفٹی ہفتہ میں تعاون کے لیے انعامات دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ آج اس مہم کے آخری دن بہترین کارکردگی پیش کرنے والے لوگوں کو ہیلمیٹ اور رقومات کے چیک ادا کیے گئے۔

روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت انعامات تقسیم
اس موقع پر پولیس کپتان ڈاکٹر اجے پال شرما نے ٹریفک نظام کے اصولوں کو بہتر بنانے میں تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ زندگی بہت انمول ہے۔ ہم اپنی بھی حفاظت کریں اور دوسروں کی زندگی کا بھی خیال رکھیں۔ ہماری چھوٹی سی چوک سے کسی کی زندگی جا بھی سکتی ہے اور اگر ہم نے ٹریفک اصولوں کو اختیار کیا تو ہم دوسروں کی زندگی کی سلامتی کے ضامن بھی بن سکتے ہیں۔انہوں نے اس ہفتہ کے دوران بہتر کارکردگی پیش کرنے والے لوگوں کو مبارکباد بھی دی۔اس موقع پر روڈ سیفٹی سے متعلق گائڈ لائنس کا ایک بک لیٹ کا بھی اجراء عمل میں آیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت مختلف مقابلوں میں کامیاب ہونے والے لوگوں انعامات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایس پی رامپور نے حاضرین سے اپنے خطاب میں ٹریفک اصولوں کو قائم رکھنے پر زور دیا۔

Body:وی او
روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت مختلف مقابلوں اور پروگراموں میں حصہ لینے والے افراد کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے اعزازات سے نوازا گیا۔ روڈ سیفٹی ہفتہ کے تحت رامپور ضلع کے مختلف مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اسکولوں میں طلباء نے پیٹنٹنگز اور مضامین لکھ کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا۔ وہیں اپنے اپنے میدان کے دیگر ماہرین کو روڈ سیفٹی ہفتہ میں تعاون کے لئے انعامات دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ آج اس مہم کے آخری دن بہترین کارکردگی پیش کرنے والے لوگوں کو ہیلمیٹ اور رقومات کے چیک ادا کئے گئے۔
اس موقع پر پولیس کپتان ڈاکٹر اجئے پال شرما نے حاضرین سے خطاب کرکے ٹریفک نظام کے اصولوں کو بہتر بنانے میں تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ زندگی بہت انمول ہے۔ ہم اپنی بھی حفاظت کریں اور دوسروں کی زندگی کا بھی خیال رکھیں۔ ہماری چھوٹی سی چوک سے کسی کی زندگی جا بھی سکتی ہے اور اگر ہم نے ٹریفک اصولوں کو اختیار تو ہم اپنی دوسروں کی زندگی کی سلامتی کے ضامن بھی بن سکتے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے اس ہفتہ کے دوران بہتر کارکردگی پیش کرنے والے لوگوں کو مبارکباد بھی دی۔
بائٹ: ڈاکٹر اجئے پال، ایس پی رامپور
اس موقع پر روڈ سیفٹی سے متعلق گائڈ لائنس کا ایک بک لیٹ کا بھی اجراء عمل میں آیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.