ETV Bharat / state

نوئیڈا: روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام - اے آر ٹی او آفس

نوئیڈا میں روڈ سیفٹی ہفتہ 22 جولائی سے 28 جولائی تک منایا جارہا ہے۔

روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 7:46 PM IST

Updated : Jul 26, 2021, 9:59 PM IST

اس سلسلہ میں ایک تشہیری وین کو اسسٹنٹ ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر گوتم بدھ نگر کے کیمپس سے پولیس کے ڈپٹی کمشنر (ٹریفک) گوتم بدھ نگر نے پرچم دکھاکر روانہ کیا گیا۔

روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام
روڈ سیفٹی کو ترجیہات میں شامل کرنے کے لیے آگاہی پروگرام

اس تشہیراتی مہم کے ساتھ ساتھ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ تسلیم شدہ ڈرائیونگ اسکولوں کے تعاون سے روڈ سیفٹی سے آگاہی کے لئے گاڑی ریلی بھی نکالی گئی۔

ریلی کو اے آر ٹی او آفس، سیکٹر 32، نوئیڈا سے ڈی ایم کیمپ آفس، سیکٹر 27، نوئیڈا، اٹا پیر سیکٹر 18، نوئیڈا سے ہوتا ہوا پرتھالہ گول چکر، چار مرتی / کسان چوک اور بسرخ کے راستے ایل جی چوک، سورج پور، پری چوک سے ہوتی ہوئی گریٹر نوئیڈا پہنچی۔

اس ریلی کے ذریعہ ضلع کے باشندوں کو ٹریفک کے قوانین پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی اور ضلع کے تمام عوام کو روز مرہ کے معمولات میں روڈ سیفٹی جیسے اہم موضوعات کو لازمی طور پر اپنانے کی تلقین کی گئی۔

ریاستی حکومت کی ترجیح کے مطابق ضلع کے بین محکمانہ کوآرڈینیشن کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ کارپوریشن، ٹریفک پولیس وغیرہ کے افسران نے بھی روڈ سیفٹی پروگراموں میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: پولیس نے فرقہ وارانہ سازش کو ناکام بنا دیا

اس موقع پر سب نے عہد کیا کہ سڑک کی حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ضلع میں سڑک حفاظتی اقدامات معنی خیز ہوں۔

Last Updated : Jul 26, 2021, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.