ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 2 طلبا ہلاک،متعدد زخمی - ہائی اسکول کا امتحان دینے جارہے طلبہ

اترپردیش کے ضلع اوریا کے آیان علاقے میں ہائی اسکول کا امتحان دینے جارہے طلبہ کی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوگئی جس میں دو طلبا کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں 2 طلبا ہلاک، جبکہ چار زخمی

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:36 AM IST

پولیس کے مطابق سنیچر کی صبح اشوک نگر بابر پور باشندہ شیام بہادر(40)اپنے بیٹے پارس اور ابھیشیک کو امتحان دلانے پنڈت جی مہاراج انٹر کالج جارہے تھے۔

وہیں سڑاپور آیانا باشندہ طالب علم تقدیر 17 سالہ اپنی بہن سنجنا و چچیری بہن رما کے ساتھ امتحان دینے پنہر جارہا تھا۔ جیسے ہی دونوں رشی مہاراج انٹرکالج کے نزدیک پہنچے دونوں کی موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں تقدیر اور شیام بہادر کی موقع پر ہی موت ہوگئی وہیں پارس،ابھیشیک ،سنجنا و رما شدید طور سے زخمی ہوگئے، جنہیں کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت نازک ہوتا دیکھ سیفئی ہسپتال کے لئے ریفر کردیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.