ETV Bharat / state

Road Accident In Kanpur کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 25 افراد ہلاک

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ Road Accident In Kanpur

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 15 افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 9:58 PM IST

Updated : Oct 1, 2022, 10:59 PM IST

کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور شہر کے گھاٹمپور میں سنیچر کو دیر رات اناؤ کے چندریکا دیوی مندر سے درشن کرکے واپس گھر لوٹ رہے 25 سے زیادہ عقیدت مندوں کی ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے موت ہوگئی ہے۔ وہیں اس حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ Road Accident In Kanpur

ڈی ایم سمیت ضلع افسران اطلاع موصول ہوتے ہی موقع واردات پر پہنچ گئے ہیں۔ کئی ایمبولنس گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی کمیونیٹی ہیلتھ سینٹر میں بھیجا جارہا ہے۔

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جس ٹریکٹر ٹرالی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ اس میں ضرورت سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ اگر اس میں ضرورت سے زیادہ لوگ نہ ہوتے تو یہ حادثہ پیش نہیں آتا۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق کورتھا گاؤں سے ہیں۔ Road Accident In Kanpur

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانپور میں پیش آئے سڑک حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حادثے میں ہلاک ہوئے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ہلاک شدگان کے اہلخانہ کو فی کس دو، دو لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے جب کہ زخمیوں 50، 50 ہزار دیئے جائیں گے۔

  • An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be paid to the next of kin of each of the deceased. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi

    — PMO India (@PMOIndia) October 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں ہوئی جانی نقصانات بہت افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔

  • इस दुर्घटना में हुई जनहानि अत्यंत दु:खद है।

    मेरी संवेदनाएं शोकाकुल परिजनों के साथ हैं।

    प्रभु श्री राम से प्रार्थना है कि दिवंगत आत्माओं को अपने श्री चरणों में स्थान तथा मृतकों के परिजनों को यह अथाह दुःख सहन करने की शक्ति प्रदान करें।

    — Yogi Adityanath (@myogiadityanath) October 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس حادثے پر مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

Last Updated : Oct 1, 2022, 10:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.