ETV Bharat / state

قنوج میں خطرناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک - سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

آگرہ ۔ لکھنؤ ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔

کنوج: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 18 زخمی

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 9:37 AM IST

ریاست اتر پردیش کے قنوج میں اتوار کی صبح سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔

آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے پر یہ حادثہ پیش آیا، اس بس کے حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔

کنوج: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 18 زخمی
کنوج: سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 18 زخمی

حادثہ اتنابھیانک تھا کہ موقع پر چیخ وپکار مچ گئی ۔ مقامی لوگوں نے راحت ورسانی کے کام کو انجام دیا اور اس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ بس بہار کے دربھنگہ سے دہلی جارہی تھی کہ قنوج کے پاس قومی شاہراہ پر حادثہ کا شکار ہوگئی۔ موقع پر پانچ لوگوں نے دم توڑ دیا ہے جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ انہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.