ETV Bharat / state

جھانسی: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک - جھانسی سڑک حادثہ

اترپردیش کے ضلع جھانسی کے چیرگاؤں میں عقیدت مندوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس میں 11 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔

جھانسی: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک
جھانسی: سڑک حادثے میں 11 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 5:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع جھانسی میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ مزید 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر موجود لوگوں کی مدد سے ریسکیو اور امدادی کام کیا اور سب کو علاج کے لیے ہسپتال بھیج دیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے 11 افراد کو مردہ قرار دیا۔ مرنے والوں میں 7 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔

وہیں، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس حادثے میں 11 افراد کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بستی: سڑک حادثہ میں 12 افراد زخمی، دو کی حالت نازک

وزیراعلیٰ نے ضلعی عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کا مناسب بند و بست کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.