ETV Bharat / state

بہرائچ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے نیپال گنج روپئی ڈیہا انٹرنیشنل ہائی وے پر کوہرے کی وجہ سے دو بسوں کی آمنے سامنے سے ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں ایک ہلاک جبکہ دیگر 20 مسافر زخمی ہوگئے۔

بہرائچ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی
بہرائچ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST

پولیس کے مطابق روپئی ڈیہا بس اسٹینڈ سے بس مسافروں کو لے کر نانپارہ جارہی تھی جبکہ بہرائچ ڈیپو کی بس مسافروں کو لے روپئی ڈیہا آرہی تھی۔ روپئی ڈیہا علاقے کے نیپال گنج روپئی ڈیہا شاہراہ پر سمیر پور گاؤں کے نزدیک اچانک دونوں بسیں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 20 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کو نازک حالت میں میڈیکل کالج کے لیے ریفر کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاسکا اور راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا۔ وہیں ایک مریض کے سر میں چوٹ آئی ہے اسے بھی لکھنؤ ریفر کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 25 2020 1:44PM

بہرائچ:دو بسوں کی ٹکر،ایک کی موت،20 زخمی

بہرائچ:25 جنوری(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے نیپال گنج۔روپئی ڈیہا انٹرنیشنل ہائی وے پر سنیچر کو علی الصبح کوہرے کی وجہ سے دو روڈ ویز بسوں کی آمنے سامنے سے ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں ایک کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 20 مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سنیچر کی صبح روپئی ڈیہا بس اسٹینڈ سے روڈیز بس مسافروں کو لے کر نانپارہ جارہی تھی جبکہ بہرائچ ڈیپو کی بس مسافروں کو لے روپئی ڈیہا جارہی تھی۔ روپئی ڈیہا علاقے کے نیپال گنج۔روپئی ڈیہا شاہراہ پر سمیر پور گاؤن کے نزدیک اچانک دونوں بسیں آمنے سامنے سے ٹکر گئیں۔ اس حادثے میں 20 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔زخمی ڈرائیور کو نازک حالت میں میڈیکل کالج کے لئے ریفر کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاسکا اورراستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا۔وہیں ایک مریض کے سر میں چوٹ آئی اسے بھی لکھنؤ ریفر کیا گیا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.