ETV Bharat / state

کورونا وائرس کا خطرہ اب بھی برقرار - corona update meerut

میرٹھ میں کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہے لوگ بس اڈوں پر سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھ رہے ہیں۔

عوام کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہی ہے

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 1:19 PM IST

قومی درالحکومت دہلی اور این سی آر علاقے میں انفیکشن کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، لیکن ابھی بھی بہت سے لوگ اس جان لیوا خطرے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں اور تمام ہدایت اور احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔

کوروناوائرس کا خطرہ اب بھی برقرار

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایسا ہی نظارہ بھینسالی بس اڈے پر بھی نظر آیا ہے جہاں بسز سے سفر کرنے والے مسافروں نے احتیاطی اقدامات اور سماجی دوری کا کوئی خیال نہیں رکھا وہیں روڈ ویز انتظامیہ کی لاپروائی بھی اجاگر ہوئی۔

لوگ بس اڈوں پر سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھ رہے ہیں

دبلی کے بعد اب ریاست اترپردیش کی حکومت نے بھی کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے نئے احکامات جاری کیے ہیں لیکن اس سب کے باوجود عوام کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہی ہے۔

میرٹھ میں کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہے لوگ

ان سب کے با وجود حکومت اور محکمہ صحت کی تمام ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے عوام ماسک اور سماجی دوری والے فارمولے سے کوسوں دور نظر آئیں۔

دہلی اور این سی آر علاقے میں انفیکشن کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے

ایسے ماحول میں بسز میں اشیا فروخت کرنے والے افراد نے اپنی ذمہ داری کا پاس رکنے کے ساتھ ہی ماسک فروخت کرنے کے علاوہ ان کو ماسک لگانے کی ہدایت پر عمل کرنے کی اپیل بھی کر رہے ہیں۔

لوگ تمام ہدایت اور احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا رہے ہیں

وہیں دہلی بارڈر کورونا کی اچانک جانچ کی بات کہے جارہی ہے، لیکن دہلی سے لوٹے بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بارڈر پر کسی طرح کی کوئی جانچ نہیں کی جارہی ہے۔

ایسے میں حکومت کو رونا کو لے کر کتنی سنجیدہ ہے اس سے اس بات کا بھی پتہ چلتا ہے۔

مسافروں نے احتیاطی اقدامات اور سماجی دوری کا کوئی خیال نہیں رکھا

دوسری جانب محکمہ کے اعلی افسران بس اڈوں پر ماسک کو مکمل طور پر نافذ کرنے کی بات کہہ رہے ہیں مگر ایسا کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔

عوام کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہی ہے
عوام کورونا کے خطرے سے انجان نظر آرہی ہے

دیوالی کے بعد جس طرح سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اس کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ کورونا ابھی بھی اپنے عروج پر ہے ایسے میں حکومت کی گائیڈ لائین پر عمل کرنا بھی ضروری ہے ساتھ ہی دو گز کی دوری کے فارمولے پر عمل کریں تو کورونا سے دور رہا جا سکتاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.