ETV Bharat / state

Retired IAS and IPS House Theft Revealed: ریٹائرڈ آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے گھر چوری کا انکشاف، ایک گرفتار

اتر پردیش نوئیڈا کے بیٹا-2 پولیس اسٹیشن نے دو ریٹائرڈ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران Retired IAS And IPS کے گھروں میں چوری کا پردہ فاش کیا ہے۔ Retired IAS and IPS House Theft Revealed

author img

By

Published : Mar 7, 2022, 7:29 PM IST

Retired IAS and IPS House Theft Revealed: ریٹائرڈ آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے گھر چوری کا انکشاف، ایک گرفتار
Retired IAS and IPS House Theft Revealed: ریٹائرڈ آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے گھر چوری کا انکشاف، ایک گرفتار

پولیس نے دادری کے روپواس گاؤں کے رہنے والے کلدیپ سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے پاس سے بھاری مقدار میں مسروقہ سامان Stolen Goods برآمد ہوا۔ پولیس نے کلدیپ سنگھ کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ Retired IAS and IPS House Theft Revealed

اس معاملے پر بیٹا-2 تھانہ انچارج انیل کمار راجپوت نے بتایا کہ 25 فروری کو سگما-2 سیکٹر میں واقع سلور اوک سوسائٹی میں واقع ریٹائرڈ آئی اے ایس اور آئی پی ایس کے گھر سے چوروں نے تالا توڑ کر چوری کی واردات کو انجام دیا تھا۔ اس واقعہ کی اطلاع سوسائٹی کے منیجر اے پی سریواستو نے دی۔ Retired IAS and IPS House Theft Revealed

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: لگژری کار چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف

پولیس نے ملزم کلدیپ سنگھ کو چوہار پور انڈر پاس کے قریب گرفتار کر لیا۔ وہیں کلدیپ کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے متعدد ٹونٹیاں، نٹ، بولٹ، 151 لوہے کی سلاخیں، دس پائپ، نل کے پائپ، 16 پرانے فون، الیکٹرانکس کے پرزے، تانبے کے تار، ایلومینیم کے ٹکڑے وغیرہ برآمد کیے ہیں۔ Retired IAS and IPS House Theft Revealed

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.