ETV Bharat / state

Restaurants and Cinema Halls willOpen in Noida: نوئیڈا میں کل سے ریستوراں اور سنیما ہال کھل جائیں گے۔

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 10:54 PM IST

نوئیڈا میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے کمی درج کی جارہی ہے اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ جم، سوئمنگ پل، واٹر پارک سنیما ہالز وغیرہ کو کھولنے کی اجازت دے دی Restaurants and Cinema Halls willOpen in Noida ہے۔

نوئیڈا میں کل سے ریستوراں اور سنیما ہال کھل جائیں گے۔

نوئیڈا: اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے کمی درج کی جارہی ہے اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ جم، سوئمنگ پل، واٹر پارک سنیما ہالز وغیرہ کو کھولنے کی اجازت Restaurants and Cinema Halls willOpen in Noida دے دی ہے۔

اس فیصلے کے بعد سے کو سنیما ہالز اور ریستوراں میں اچھی خاصی بھیڑ ہونے کی امید ہے جس سے سنیما ہالز اور ریستوراں کے مالکان خوش ہیں۔

سینما ہال مالکان کا کہنا ہے کہ اس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے، سنیما ہال کو سینیٹائز کر دیا گیا ہے۔ ماسک کے بغیر کسی کو ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57 نئے مریض سامنے آئے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا کے ایکٹیو کیسز کم ہو کر 844 ہو گئے ہیں۔ جبکہ 223 مریض کورونا سے صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع میں کورونا متاثرین کی معاملے میں اضافہ ہونے کے بعد 6 جنوری کو ضلع انتظامیہ کی جانب سے جم، سوئمنگ پل اور واٹر پارک کو بند کر دیا گیا تھا۔ لیکن، پچھلے 25 دنوں سے کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے جم، سوئمنگ پل، واٹر پارک سنیما ہالز وغیرہ کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.