ETV Bharat / state

سہارنپور: مذہبی مقامات کھلنے سے پہلے میٹنگ - اترپردیش نیوز

آٹھ جون سے حکومت کے حکم کے مطابق مذہبی مقامات کھولے جانے کے لئے ضلع مجسٹریٹ نے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔

مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ
مذہبی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 7:32 PM IST

ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے کہا کہ مذہبی مقامات کھولنے سے قبل حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائڈ لائن پر عمل کرنے والے مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت ملے گی۔

دیکھیں ویڈیو

مذہبی مقامات کھولنے سے قبل اجازت لینی پڑے گی، اجازت ملنے کے بعد گائڈ لائن پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔ مذہبی مقامات کھولنے سے قبل ایس ڈی ایم اور تھانہ انچارج مذہبی مقامات کا معائنہ کریں گے۔

مرکز اور ریاستی حکومت کے ذریعہ آٹھ جون سے سبھی مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، جس کو لیکر آج سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے بتایا کہ مذہبی مقامات کھولنے سے قبل مذہبی رہنماؤں کے ساتھ مٹنگ کی گئی ہے اور انہیں حکومت کی جانب سے جاری کی گئی گائڈ لائن بتا دی گئی ہے۔

انہوں نےکہا کہ مذہبی مقامات کھولنے سے قبل انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہوگا اور ساتھ ہی مذہبی مقامات کھولنے پر حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے گائد لائن پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔

انہوں نےکہا کہ مذہبی مقامات کو کھولنے سے قبل اصولوں کی تیاری کو دیکھنے کے لئے ایس ڈی ایم اور تھانہ انچارج مذہبی مقامات کا معائنہ کریں گے، کہ کس طرح سے تیاریاں کی گئ ہیں، اسکے بعد مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.