ETV Bharat / state

Relief And Disgrace بارش سے نوئیڈا کے لوگوں کو راحت اور فضیحت

موسلادھار بارش کے بعد ایک جانب جہاں نوئیڈا کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی وہیں بیشتر علاقوں میں بارش کا پانی بھر جانے کے بعد سڑکیں زیر آب ہوگئیں ہیں۔ گھروں میں پانی کے داخل ہونے سے عام لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔Relief And Disgrace To The People of Noida

Relief And Disgrace To The People of  Noida

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 2:49 PM IST

نوئیڈا: اترپردیش کے نوئیڈا شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے موسلادھار بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ اس دوران گاڑیوں کی آمدرفت بھی پوری طرح سے متاثرہوئی ہے۔Relief And Disgrace To The People of Noida

Relief And Disgrace To The People of Noida

نوئیڈا کی بیشتر سڑکیں زیر آب ہوگئیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے۔ پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ کئی کلومیٹر تک سڑکیں جام رہیں، نوئیڈا ایکسپریس وے سمیت مختلف راستوں پر کئی کلومیٹر تک گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔ جام کی وجہ سے پورا نوئیڈا تقریباً بند سا ہو گیا ہے۔ بارش کے بعد شہر کی سڑکیں پانی سے بھر گئیں۔ اس کی وجہ سے جام کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

لیکن دوسری جانب ایک نوئیڈا کو اس بارش سے بہت بڑی رات بھی ملی ہے۔گزشتہ روز ٹوین ٹاور کے مہندم ہونے کے بعد پورے علاقے میں گرد و غبار کا سایہ تھا لیکن تیز بارش کے بعد اس میں بہت حد تک کمی آئی ہے۔ بارش گرد و غبار کو بہا لے گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Aligarh Muslim University اے ایم یو میں سیکیورٹی سے متعلق ہدایات جاری

نوئیڈا کے کالندی کنج سرحد پر شاہین باغ کی جانب 5 کلو میٹر طویل جام ہے۔ اس کے علاوہ ڈی این ڈی اور چلہ بارڈر پر تقریباً 4 کیلومیٹر طویل جام ہے۔ نوئیڈا کی تمام باہم منسلک سڑکیں متاثر ہیں۔ نوئیڈا کے علاوہ دہلی اور گروگرام میں بھی ٹریفک جام ہے۔ لوگوں کو اپنے دفتر سے گھر پہنچنے میں دیر ہو رہی ہے۔ لوگ کئی کیلومیٹر تک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.