ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں تیزی سے صحت یاب ہو رہے کووڈ-19 کے مریض

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کووڈ 19 کے مرض میں مبتلا 144 مریض میں سے 77 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہےخاص بات یہ ہے کہ ۔ضلع میں اب تک کورونا سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔

بارہ بنکی میں تیزی سے صحت یاب ہو رہے کووڈ-19 کے مریض
بارہ بنکی میں تیزی سے صحت یاب ہو رہے کووڈ-19 کے مریض
author img

By

Published : May 28, 2020, 8:01 PM IST

بارہ بنکی سے ایک خوش خبری ہے یہاں کووڈ-19 کا شکار ہوئے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔

یہاں اب تک کل 144 افراد کورونا مثبت پائے گئے تھے، جن میں سے اب تک67 مریض زیر علاج ہیں. جبکہ 77 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے. سب خاص بات یہ ہے کہ یہاں کووڈ-19 سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے.

قابل غور ہے کہ 22 مئی کو ضلع میں ایک ساتھ 95 کورونا مثبت معاملے کی تصدیق ہونے کے بعد سے ضلع میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی تھی۔جس کے بعد مسلسل کورونا مثبت مریض ملنے سے کل کورونا مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی تھی۔

ضلع میں شروعاتی دور میں ملے دو کورونا مریض کو پہلے ہی صحت یاب ہو گئے تھے۔20 مئی کو 95 کورونا مریضوں میں سے 12 مریض 26 مئی کو صحت یاب ہو گئے تھے. اس کے بعد 27 مئی کی شب کو ایک ساتھ 54 مریضوں کے ٹھیک ہونے کا اعلان کیا گیا۔ اس طرح اب تک کل 77 مریض ٹھیک ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں.

کورونا مریضوں کے صحت یاب ہونے سے انتظامیہ نے بھی راحت کی سانس لی ہے. ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی ٹھیک ہونے کی شرح 50 فیصدی سے بھی زیادہ ہے. انتظامیہ کو امید ہے کہ باقی مریض بھی جلد ٹھیک ہوکر اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.