ETV Bharat / state

بنارس: سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی حقیقت

سرکاری اسکولوں کو رول ماڈل کہنے والے اترپردیش کے ضلع بنارس کے ایجوکیشن افسر کے دعوے کا سچ جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے سرکاری اسکول کا دورہ کیا لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

کیا ہے بنارس کے سرکاری اسکولوں کی زمینی حقیقت، ویڈیو

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 7:58 AM IST

اترپردیش کے ضلع بنارس کے بیسک اسکول افسر راکیش سنگھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'بنارس کے پرائمری اسکولز رول ماڈل ہیں اور تقریباً 20 ہزار طلبہ و طالبات نے پرائیویٹ اسکولوں سے نام کٹوا کر یہاں داخلہ لیا ہے۔

کیا ہے بنارس کے سرکاری اسکولوں کی زمینی حقیقت، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہم دعوت دیتے ہیں کہ بنارس کے گورنمنٹ پرائمری اسکولز کا کوئی بھی آ کر کا جائزہ لے سکتا ہے۔

اس دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے ای ٹی وی بھارت نے سرکاری پرائمری اسکول کا ریئلٹی چیک کیا، جس میں بنارس کے 'وشاچ موچن' علاقے میں موجود کنیا ودیالیہ کا جائزہ لیا جس میں مختلف نمایاں خامیاں نظر آئیں۔

پہلی کمی اس اسکولز میں 102 بچے زیر تعلیم تھے جن کے لیے فقط دو ٹیچرز تعینات ہیں وہاں موجود ٹیچرز بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ اساتذہ کی کمی کی وجہ سے طالبات کی بہتر تعلیم نہیں ہورہی ہے۔

دوسری کمی 'سوچھ پیو جل' یعنی صاف پانی پینے کے مہم کی تحت جو ٹنکی لگائی گئی وہ ٹوٹ چکی ہے۔ آر او مشین میں پانی نہیں آرہا ہے۔ اس کے علاوہ 102 بچوں کے لیے لائبریری میں ناکافی سہولت ہے۔

ان تمام باتوں واضح ہوتا ہے کہ اترپردیش کے جن سرکاری اسکولوں کو رول ماڈل کہا جارہا ہے ان کی یہ حالت ہے تو دیگر سرکاری اسکولز کی حالت کیا ہوگی؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.