ETV Bharat / state

رضا پی جی کالج کا 71 واں سالانہ جلسہ

اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں سالانہ جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کے اعلی افسران، ماہرین درس و تدریس کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

رضا پی جی کالج کا 71 واں سالانہ جلسہ
رضا پی جی کالج کا 71 واں سالانہ جلسہ
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 8:57 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور کا معروف تعلیمی ادارہ گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں آج سالانہ جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں ثقافتی پروگرام کے ذریعہ لوگوں کو امن و آشتی اور محبت کا پیغام دیا گیا۔

رضا پی جی کالج کا 71 واں سالانہ جلسہ

اس موقع پر طلباء و طالبات نے اپنی اپنی پرفارمنس کے ذریعہ سماجی بیداری اور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا۔

کالج کی اس سالانہ تقریب میں ضلع کے اعلی افسران، ماہرین تعلیم اور بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں: سی اے اے کے خلاف نویں دن بھی خواتین کا احتجاج جاری

اس موقع پر پروگرام کی نظامت کا فریضہ انجام دینے والے شعبہ اردو کے ہیڈ ڈاکٹر ارشد رضوی نے رضا پی جی کالج کی تاریخی حیثیت اور اس کی سالانہ سرگرمیوں سے بھی لوگوں کو متعارف کرایا۔

اس دوران طالب علم محمد نوید کی پیش کش حب الوطنی کے گیت پر مبنی پلے پیش کرکے ملک کے شہیدوں کو یاد کیا گیا۔ جس میں نوید نے اپنی آواز میں نغمے پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں آج سالانہ جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کے اعلی افسران، ماہرین درس و تدریس کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

Body:وی او۔۱
ریاست اترپردیش کے شہر رامپور کا معروف تعلیمی ادارہ گورنمنٹ رضا پی جی کالج میں آج سالانہ جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں رنگارنگ تقریبات کے ذریعہ لوگوں کو امن و آشتی اور محبت کا پیغام دیا گیا۔
بائٹ: ڈاکٹر پردیپ کمار، اسسٹنٹ پروفیسر
وی او۔۲
اس موقع پر طلبہ و طالبات نے اپنی اپنی پرفارمنس کے ذریعہ سماجی بیداری اور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا۔
کالج کی اس سالانہ تقریب میں ضلع کے اعلی افسران، ماہرین تعلیم اور بڑی تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
اس موقع پر پروگرام کی نظامت کا فریضہ انجام دینے والے شعبہ اردو کے ہیڈ ڈاکٹر ارشد رضوی نے رضا پی جی کالج کی تاریخی حیثیت اور اس کی سالانہ سگرمیوں سے بھی لوگوں کو متعارف کرایا۔
اس دوران طالب علم محمد نوید کی پیش کش حب الوطنی کے گیت پر مبنی پلے پیش کرکے ملک کے شہیدوں کو یاد کیا گیا۔ جس میں نوید نے اپنی آواز میں نغمے پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.