ETV Bharat / state

وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے

author img

By

Published : Oct 25, 2020, 8:29 AM IST

بھارت میں ایک شہر ایسا بھی ہے جہاں راون کی پوجا کی جاتی ہے، جانئے وہ شہر کون سا ہے۔

وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے
وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے

ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں یمنا ندی کے کنارے واقع قدیم شیو مندر میں وجئے دشمی کے دن شیو کے ساتھ راون کی بھی پوجا کی جاتی ہے، سارسوت سماج کے برہمن اب بھی راون کی پوجا کرتے ہیں اور راون کا پُتلا جلانے کی مخالفت کرتے ہیں۔ برسوں کی روایت آج بھی برقرار ہے۔

وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے

ہندو رسم و رواج میں مردہ شخص کو صرف ایک بار جلایا جاتا ہے نہ کہ بار بار پُتلا جلایا جاتا ہے۔

ینما ندی کے کنارے بنے ہوئے قدیم شیو مندر میں سارسوت برادری کے لوگ وجئے دشمی کے دن راون کی پوجا کرتے ہیں اور آرتی بھی کی جاتی ہے، جو روایت کئی دہائیوں سے چلی آ رہی ہے اب بھی جاری ہے۔ سارسوت برادری کے سیکڑوں افراد راون کی پوجا کے لئے اکٹھے ہو کر راون کی پوجا کرتے ہیں اور راون کے مجسمے کو نذر آتش کرنے کی مخالفت کرتے ہیں۔

وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے
وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے

ساروست برادری کے مطابطق دشانن، لنکاپتی راون کا متھرا سے گہرا تعلق ہے، راون کے چھ بھائی، دو بہنیں تھیں، راون کی بڑی بہن کمبھنی متھرا کے بادشاہ مدھو راکشش کی بیوی اور لوناسر کی ماں تھی، راون برہمنوں میں سارسوت گوتر سے تھے۔

لنکاپتی راون ایک بہت بڑا اسکالر تھا اور وہ شیو کا بھکت بھی تھا، مریادا پورشوتم رام بھی روان کی حکمت کو مانتے تھے۔

وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے
وہ شہر جہاں راون کی پوجا ہوتی ہے

لنکیش بھکت منڈل کے صدر اوم ویر سارسوت نے کہا کہ راون ایک عظیم اسکالر اور ایک وژن تھا ، بھگوان رام نے بھی راون کی دانشمندی پر یقین کیا، جھوٹ پر سچائی کی فتح کی علامت، وجئے دشمی پر راون کا مجسمہ بار بار جلانا یہ غلط ہے۔ ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں کہ مردہ شخص کو صرف ایک بار جلایا جاتا ہے نہ کہ بار بار جلایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ یمنا ندی کے کنارے واقع قدیم شیو مندر جہاں وجئے دشمی کے دن شیو کی پوجا کے ساتھ راون کی بھی پوجا کی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.