ETV Bharat / state

بارہ بنکی : نئے زرعی قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج - ramji tiwari , barahbanki news today

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں زرعی قوانین کے خلاف راشٹروادی کسان کرانتی دل کے کارکنان نے انوکھے طریقے سے احتجاج کیا۔

بارہ بنکی : نئے زرعی قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 3:40 PM IST

راشٹروادی کسان کرانتی دل کے 11 کارکنان نے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنا سر منڈوایا ہے۔

پارٹی کارکنان نے انتباہ کیا ہے کہ اگر یہ قوانین واپس نہیں لئے گئے تو وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

واضح ہو کہ ہندو مذہب میں سر زیادہ تر غم کے موقع پر ہی منڈوایا جاتا ہے۔

نئے زرعی قوانین کے خلاف انوکھا احتجاج

راشتروادی کسان کرانتی دل کے ریاستی صدر رام جی تیواری نے کہا کہ زرعی قوانین کے نافذ ہونے سے فضا ناخوشگوار ہوگئی ہے۔

اس لیے وہ یہاں 11 برہمنوں کا سر منڈوا کر یہ پیغام دینے چاہتے ہیں کہ ان قوانین کے خلاف اب ملک کا دانشوران قومیں بھی بیدار ہو گئی ہیں۔

اس لیے ہم سب ملک کے کسان اور اپنی زمینوں کو محفوظ رکھنے کے لئے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

سر منڈوانے سے قبل پارٹی کارکنان نے ان قوانین اور حکومت کے خلاف مزید نعرےبازی کی۔

مزید پڑھیں:'حکومت کسانوں کو مزدور بنانے پر آمادہ'

یہ تمام کارکنان جلوس کی شکل میں کلکٹریٹ پہنچ کر اپنے مطالبات کا میمورنڈم بھیج دیا ہے۔

اس دوران پارٹی کے قومی صدر امریش مشرا نے موبائل سے اپنے کارکنان کو خطاب بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.